![]() |
| Ehsaas Rashan Program |
“راشن حاصل کرنے کے بارے میں معلومات” !
٭کرونا کے پیش نظر بیمار،غریب ،نادار اور محتاج افراد
وغیرہ کو راشن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حکومت پنجاب نے “راشن
پروگرام”شروع کیاہے۔ٓ
٭راشن حاصل کرنے کے لیے اس ویب سائیٹ کا لنک ہے۔
رجسٹریشن کے لیے :
سب سے پہلے “راشن رجسٹریشن ” پہ کلک کریں۔
1۔بنیادی معلومات:
اس میں پورانام، شناختی کارڈ نمبراور خاندان کے افرادکی تعداد لکھنی ہوگی۔
2۔رابطے کی معلومات :
اس میں پتہ ،ضلع ،تحصیل، موبائل نمبر،لکھا جائیگا۔
نوٹ : رجسٹریشن ہونے کے 4 دن بعد اگر کسی کو راشن موصول نہیں ہوتا تو 4471 پہ میسج بھیج کر مطلع کر سکتے ہیں۔
میسج لکھنے کا طریقہ :
نام،ایڈریس،شناختی کارڈ نمبر،فون نمبر(میسج پہ لکھ 4471 پہ بھیجنا ہے)۔شکریہ
٭٭٭میسج لکھنے کا طریقہ کار پوسٹ کے اوپر سرخ رنگ میں لکھا گیا ہے٭
Ehsaas Rashan Program - Get Donation Rashan :
احساس راشن پروگرام کے لئے درخواست کیسے دیں؟
Step 1:
Open the Ehsaas Rashan Program website and fill in the application form and submit your application.
Step 2:
Fill out your complete details in the boxes shown on the Ehsaas Rashan (Ration) Program website that includes your name, CNIC, number of family members, complete address and mobile number.
احسان راشن پروگرام ویب سائٹ پر دکھائے گئے خانوں میں اپنی تفصیلات بھریں جس میں آپ کا نام ، شناختی کارڈ ، کنبہ کے ممبروں کی
اگر آپ کو درخواست جمع کرانے کے بعد چار دن تک راشن موصول نہیں ہوتا تو آپ 4471 پر (ایس ایم ایس) کر کے ہمیں مطلع کر سکتے ہیں۔Please SMS to 4471, MW < > Name, Address, CNIC Number, Phone Number.
![]() |
| Get Donation Rashan |

No comments:
Post a Comment